the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کوالالمپور/5مارچ(ایجنسی) بنگلہ دیش کے ایک مسافر نے ملائشیا سے اڑان بھرنے والے ایک جہاز میں مبینہ طور پر کپڑے اتار دیئے اور ایک stewardess پر حملہ کردیا، ایئر لائن نے بتایا کہ اس مسافر کو گرفتار کرلیا گیا، مقامی میڈیا کے مطابق Malindo Air flight کے جہاز میں اتوار کو کوالالمپور سے اڑان بھری تھی، اس میں سوار 20 سالہ نوجوان نے



اپنے کپڑے اتاردیے اور لیاپ ٹاپ پر پورن دیکھنے لگا،نیو New Straits Times اخبار کے مطابق نوجوان ملائیشیا یونیورسٹی کا طالب علم ہے.

کیبن عملے کی درخواست پر اس نے کپڑے تو پہن لیے لیکن خاتون عملے کو گلے لگانے کی کوشش کرنے لگا، انکار پر وہ غصہ ہوگی اور اس نے stewardess پر حملہ کردیا، اسکے بعد کیبن عملے اور مسافروں نے ہاتھ باندھ دیے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.