the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،14 ڈسمبر (ذرائع) ہماچل پردیش کے گورنر بنڈارو دتاتریہ ایک بڑے سڑک حادثے میں بال بال بچ گئے۔ بنڈارو دتاتریہ پیر کے روز حیدرآباد سے سوریاپیٹ کے لئے روانہ ہوئے تھے۔
اسی دوران انکی کار چوٹوپل کے کھیتاپورم گاؤں کے پاس قومی شاہرا پر نیچے اتر گئی اور حادثہ



کا شکار ہوگئی- حادثے میں کسی کو بھی چوٹ نہیں آئی- حادثہ کے بعد گورنر دیگر گاڑی سے سوریا پیٹ کے لیے روانہ ہوگئے-
کہا جارہا ہے کہ گورنر کے کار ڈرائیور کو جھپکی آنے کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا ہے- ہماچل کے گورنر سوریہ پیٹ میں ایک پروگرام میں حصہ لینے کے لیے جارہے تھے تب ہی یہ حادثہ ہوا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.