the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ایودھیا:23مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اجودھیا کے کوتوالی رودولی علاقے میں منگل کو اسٹیٹ ٹرانسپورت کارپوریشن کی بس کو کنٹینر ٹرک نے پیچھے سے ٹکر ماردی۔
اس حادثے میں 6افراد کی موت ہوگئی



جبکہ دیگر دو افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

پولیس سرکل افسر دھرمیندر کمار یادو نے بتایا کہ کانپور سے گورکھپور جارہی دو ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں کو ڈی سی ایم نے اوورٹیک کرتے وقت ٹکر ماردی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.