the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع 2 مارچ 2021- گجرات کے احمد آباد ضلع میں سابرمتی ندی میں 25 فروری کو عائشہ بانو مکرانی اپنی جان دے دی- پولیس کو اس خودکشی معاملے میں بڑی کامیابی ملی- گجرات پولیس نے پیر کو راجستھان کے پالی سے عائشہ کے فرار شوہر عارف خان کو گرفتار کرلیا ہے- عائشہ نے ندی میں کھودنے سے پہلے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کیا تھا-
ویڈیو میں عائشہ نے شوہر پر اسکا استحصال کرنے کا الزام لگایا تھا- عائشہ کا 2018 میں عارف سے نکاح ہوا تھا- پولیس نے عائشہ کے شوہر کے خلاف خودکشی کے لیے اکسانے کا کیس درج کیا تھا- رپورٹس کے مطابق سابرمتی ریور ویسٹ پولیس کے انسپکٹر وی ایم دیسائی نے بتایا کہ عارف کو پالی سے گرفتار کرلیا گیا



ہے-
اس سے پہلے پولیس کی ایک ٹیم اسکے گھر پر گئی تھی لیکن وہ وہاں نہیں ملا- اسکے بعد تکنیکی مدد سے پالی سے پکڑا گیا- اب اسے منگل کو ٹرانزٹ ریمانڈ پر احمد آباد لایا جائے گا- 
عائشہ احمد آباد کے ریلیف روڈ پر واقع ایس وی کامر کالج میں اکنامکس سے ایم اے کررہی تھی- اسکے علاوہ وہ نجی کمپنی میں کام کرتی تھی- چھ جولائی 2018 کو اسکی عارف سے شادی ہوئی تھی- عارف کی طرف سے جسمانی اور ذہنی اذیت دینے کے بعد عائشہ 10 مارچ 2020 سے شوہر سے الگ اپنے گھر پر رہ رہی تھی- 25 فروری عائشہ نے مرنے سے پہلے دو منٹ کے ویڈیو پیغام میں اپنے والد لیاقت علی مکرانی سے اپیل کی تھی کہ وہ اسکے شوہر کے خلاف گھریلو تشدد کی رپورٹ درج نہ کروائے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.