ذرائع:
وقارآباد ضلع کے تانڈور قصبے کے ایک آٹو ڈرائیور بالیا نے روی نامی ایک شخص سے قرضہ لیا تھا، روی جو کے سود پر قرض دینے کا کاروبار چلاتا ہے، اس نے آٹو ڈرائیور کو 5000 روپے کا قرض دیا اور ڈرائیور نے کاروبار میں کمی کی وجہ سے صرف
آدھی رقم ادا کی مزید رقم ادا کرنا باقی ہے۔ جس کی وجہ سے قرضہ دینے والے نے ڈرائیور کو بے دردی سے مارا میٹا اور اسے زخمی کردیا۔
واضح رہے کہ تلنگانہ حکومت کی جانب سے خواتین کو بس میں مفت سفر کی سہولت دینے کے بعد تلنگانہ کے آٹو ڈرائیور کئیں مشکلات سے دو چار ہیں۔