the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اورنگ آباد/11مئی(ایجنسی) مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے ایک سرکاری ہسپتال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے. یہ تصویر سرکاری ہسپتال کی حقیقت بیاں کرنے کے لیے کافی ہے، دراصل ایک مریض کے پیر کا آپریشن کرنے کے بعد گلوکوز کی بوتل ٹنگانے کے لیے ہسپتال



میں اسٹانڈ نہیں ملا تو لاپرواہ ڈاکٹروں نے مریض کی معصوم بچی کو ہی اسٹانڈ بنا دیا، اس معصوم کے ہاتھ میں گلوکوز کی بوتل تھما دی گئی اور اسے ہاتھ اوپر کرکے قریب گھنٹے کھڑا رکھا گیا، بوتل پکڑے کھڑی بچی کو دیکھ کر کسی کو ترس آیا تب جاکر اس نے اسٹانڈ کا انتظام کروایا، 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.