the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اورنگ آباد 25 جون (ایجنسی) بہار میں اورنگ آباد ضلع کے امبا تھانہ علاقہ میں آج صبح سڑک حادثہ میں دلہن کی موت ہوگئی جبکہ دولہا کی حالت نازک ہے۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ ضلع کے نوی نگر تھانہ علاقہ کے لکھن پور گاﺅں کے آلہا سنگھ کی بیٹی نیہا کماری کے ساتھ داﺅد نگر تھانہ علاقہ کے چیچاڑھی گاﺅں کے اندر دیو سنگھ کے بیٹے اجول



کمار عرف ببلو کی کل رات شادی ہوئی تھی ۔

 ببلو سے پیر کو شادی کرگھر واپس ہورہے تھے، دولہے کی گاڑی جیسے ہی امبا تھانے علاقے کے این ایچ 139 پر واقع دوستانہ ہوٹل کے پاس پہنچی کہ دولہے کی گاڑی ایک گاڑی سے ٹکراگئی، حادثے کے بعد فوری دولہا-دولہن کو علاج کے لیے صدر ہاسپٹل اورنگ آباد لے جایا گیا، جہاں علاج کے دوران دولہن نیہا کماری کی موت ہوگئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.