the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ذرائع:

گینگسٹر سے سیاسی رہنما بنے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کو ہفتہ کی رات میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ حملہ آوروں نے عتیق اور اشرف پر اس وقت حملہ کیا کے جب وہ میڈیا سے بات کر رہے ہیں۔

اس حملے کو میڈیا کی جانب سے ویڈیو میں قید کر لیا گیا۔جب ان کو پولیس کی



نگرانی میں میڈیکل چیک اپ کے لیے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا، کم از کم دو افراد کو احمد اور اس کے بھائی پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا گیا، گولی لگتے دونوں بھای زمین پر گر گئے، جبکہ پولیس نے جلد ہی حملہ آوروں پر قابو پالیا۔

پی ٹی آئی نے بتایا کہ اس آپریشن میں تین لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔

ایک پولیس افسر نے کہا، "ہم لوگ تحقیقات کر رہے ہیں۔"
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.