میکسیکوسٹی ، 19 مئی (یو این آئی) میکسیکو کے صوبہ جلیسکومیں ٹکسوکا-سیٹلا ہائی وے پرایک بس کے دیوار سے ٹکرا جانے سے 14 افراد کی موت اور 20 زخمی ہو گئے ۔
ریاستی سکیورٹی کے
سیکرٹریٹ نے جمعرات کو یہ اطلاع دی ۔
سیکرٹریٹ نے ٹویٹ کیا’’بس میکسیکو شہر کےجوکوٹیپیک جا رہی تھی کہ اچانک بس کے بریک فیل ہونے کے سبب یہ سڑک کنارے دیوار سے ٹکرا گئی ۔