the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولکاتہ،20 جنوری(یواین آئی) مغربی بنگال کے جلپائی گڑی ضلع میں دھوپگڑی کے نزدیک منگل کی رات کہرے کی وجہ سے تین گاڑیوں کی ٹکر سے 13 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 18 دیگر زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق کل رات قریب پونے دس بجے دھوپگڑی کے نزدیک بولڈر سے لدے ٹرک کی دوسری سمت سے آرہی منی ٹرک سے ٹکر ہوگئی اور



اسی کے فوراً بعد ایک کار بھی ٹکرا گئی۔ حادثے میں 13 لوگوں کی موت ہوگئی اور 18 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے راحت اور بچاؤ اور کا کام شروع کیا۔ زخمیوں کو دھوپ گڑی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا،جہاں سے انہیں جلپائی گڑی کے اسپتال میں ریفر کردیا گیا۔
تفصیل کا انتظار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.