: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار کے بھاگلپور میں منگل کو پولیس کی گاڑی کے ایک ڈمپر ٹرک سے ٹکرانے سے ایک 51 سالہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کی موت ہو گئی جبکہ چار دیگر
پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس اہلکار بھاگلپور جیل میں زیر سماعت قیدی کو چھوڑ کر واپس آ رہے تھے۔ سامنے سے آنے والی گاڑی کو ٹکر مارنے والے ڈمپر ٹرک کا ڈرائیور تصادم کے بعد فرار ہو گیا۔