: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بگوٹا، 30 اپریل (یو این آئی) شمالی کولمبیا میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام نو فوجی مارے گئے۔
کولمبیا کی نیشنل آرمی نے یہ اطلاع
دی۔
فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کا اڈے سے رابطہ دو پہر کے وقت منقطع ہو گیا تھا اور بعد میں بولیوار ڈیپارٹمنٹ کی ساختار وزا میونسپلٹی کے قریب حادثہ کا شکار ہو گیا۔