ارجنٹائن/21اگست(ایجنسی) ارجنٹائن میں کچھ ایسا ہوا جس کی بحث دنیا میں ہورہی ہے، ایک تصیور وائرل ہورہا ہے، جس میں ایک پولیس افسر بچے کو ڈیوٹی کے دوران اپنا دودھ پلاتی نظر آئی، پچھے کی کہانی معلوم ہوگی تو آپ بھی اس افسر کی تعریف کریں گے، اص لمیں انکی ڈیوٹی بچوں کے ہاسپٹل میں لگی تھی، جہاں ایک بچہ بھوک سے رو رہا تھا، اتنے میں وہاں پولیس افسر پہنچی اور دودھ پلانے لگی، دودھ ہی پیتے ہی وہ خاموش ہوگیا، سوشل میڈیا پر انکی تصویر وائرل ہوگئی، لوگ انکی کافی تعریف کررہے ہیں، مرمر کی خبر کے مطابق پولیس افسر کا نام Celeste Jaqueline Ayala بتایا جارہا ہے، یہ واقع چہارشنبہ کو Buenos Aires بیونس ائیرز کے Sor Maria Ludovica children's hospital میں ہوا جو بچوں کا ہاسپٹل ہے.
اس تصویر کو Marcos Heredia نے کلک کی اور فیس بک پر پوسٹ کیا ہے، جو کچھ ہی گھنٹوں میں وائرل ہوگی، تصویر وائرل ہونے کے بعد اس پوسٹ کو 1 لاکھ سے زیادہ بار شیئر کیا جاچکا ہے. یہاں تک کی اس واقع کے بعد نائب صدر نے بلایا اور ان کو پروموٹ کر دیا گیا. انکے پولیس افسر سے سرجنٹ (Sergeant) بنایا گیا ہے.