: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آندھرا، 20 فروری (ذرائ) آندھراپردیش کے کرشنا ضلع کے گناورم ایئرپورٹ پر ہفتہ کو ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا- دراصل ایک جہاز نے لینڈنگ کے بعد رن وے پر کنٹرول کھو دیا-
خبروں کی مانیں تو دوحہ سے گناورم آنے والی ایئر انڈیا کی فلائٹ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کرتے وقت رن وے پر پھسل گیا، اس دوران بجلی کا ایک پول ٹوٹ گیا- حادثے کے وقت جہاز میں 63 مسافر سوار تھے-