: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 15 اپریل (یو این آئی) آندھراپردیش کے ضلع کڑپہ کے ایڈ وپلا پایہ ٹریپل آئی ٹی میں انجینئر نگ کی ایک طالبہ نے ہاسٹل کی عمارت سے کود کر خود کشی کر لی۔ اس طالبہ کی
شناخت کے ریکھا کے طور پر کی گئی ہے جس نے کل شب یہ انتہائی اقدام کیا۔ پر کا شم ضلع کے جنگلا گٹہ گاوں سے تعلق رکھنے والی ریکھا، میکانیکل انجینئر نگ کے سال آخر کی تعلیم حاصل کر رہی تھی۔