: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ناگپور/10اکتوبر(ایجنسی) مہاراشٹر کے ودربھ علاقہ کے ضلع یوتمل میں جراثیم کش دواؤں کا سانس کے ساتھ جسم کے اندر جانے سے 21کسانوں کی موت ہوگئی۔ ودربھ علاقہ میں اب تک تک جراثیم کش دواؤں سے
تقریباً 50کسانوں کی موت ہوچکی ہے اور تقریباً 2000بیمار پڑ چکے ہیں۔ کپاس کی فصل پر کیڑا لگنے سے بچانے والے جراثیم کش دوائیں سانس کے ساتھ جسم کے اندرجانے کی وجہ سے کسانوں کی موت ہورہی ہے، لیکن ابھی تک کسی افسر نے جراثیم کش دواؤں سے مررہے کسانوں کی خبر نہیں لی ہے۔