the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتماد:

حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل عام کم نہیں بلکہ اس کے برعکس بڑھتا ہی جا رہا ہے۔

اسی طرح کی ایک اور واردات کل حیدرآباد کے دانما جھوپڑی کے قریب پیش آئی، کل رات ایک شخص کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی شناخت 35 سالہ شیخ قاسم کے طور پر کی گئی ہے جو



بشارت نگر انجن باؤلی کا رہنے والا تھا۔

 مہلک ہتھیاروں کی مدد سے نامعلوم افراد نے انصاری روڈ پر اس شخص پر حملہ کردیا۔ قا تلانہ حملے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا تھا، اس کو علاج کے لیے عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے قاسم کو مردہ قرار دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور قتل کی وجہ کی تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.