the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد میں قتلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے لیکن حکومت کی جانب سے کوئی سخت اقدام نظر نہیں آرہا۔ حکومت اور پولیس ٹریفک کو لیکر سخت اقدامات اٹھاتے نظر آتی ہے ہلمٹ ، لائسنس ، انشورینس وغیرہ نہ ہونے پر گاڑی ضبط کرلی جاتی ہے، چلانات عائد کیے جاتے ہیں لیکن سرے عام قتل و غارت کا سلسلہ جاری اور حکومت تماشائی بنی بیٹھی ہے، کوئی سخت اقدام اٹھانے سے قاصر ہے۔

اسی طرح آج ایک اور واردات سامنے



آئی ہے جس میں مادھا پور پولیس اسٹیشن حدود میں راؤڈی شیٹر ندیم حسین کو نامعلوم حملہ آوروں نے بے دردی سے مہلک ہتھیاروں سے قتل کر دیا۔ پولیس کو مقتول کی نعش کوکٹ پلی اور مادھاپور کے بارڈر کے قریب سنسان مقام سے دستیاب ہوئی۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہاسپٹل منتقل کر دیا۔ پولیس نے تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے بتایا کہ ندیم  سوراج نگر، بورابنڈہ کا رہنے والا ہے اور بورا بنڈہ پولیس اسٹیشن کا روڈی شیٹر تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.