: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی/16اگست(ایجنسی) آسام کے بسواناتھ Biswanath ضلع میں مویشی چوری کے شک میں بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر ایک شخص کو مار ڈالا اور تین دیگر کو گھمبیر طور سے زخمی کردیا، بسواناتھ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ
نے بتایا کہ Diplonga Tea Estate at Sootea کے نمبر 15 میں چہارشنبہ صبح یہ واقع ہوا، پولیس نے بتایا کہ جانچ کے مطابق چار لوگوں نے شخص کے پاس سے دو گائے چور کر ایک آٹو وین میں فرار ہورہے تھے جس پر نمبر پلیٹ نہیں تھا.