ذرائع:
حیدرآباد: حیدرآباد میں آوارہ کتوں کے حملے کے ایک اور واقعے میں جمعرات کو دلسکھ نگر میں ایک معصوم لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔
قریبی رہائشیوں کی فوری کارروائی کی بدولت لڑکے کو کتے
سے بچا لیا گیا، حالانکہ حملے کے دوران اسے چوٹیں آئی تھیں۔ حالیہ دنوں میں اس طرح کے کئیں واقعات سامنے آئیں ہیں جس پر حکومت اخدامات کرتے نظر نہیں آتی، نئی سرکار کو چاہیے کے اس مسلہ پر توجہ دیں تاکہ اس طرح کہ حادثات سے عوام محفوظ رہ سکے۔