ذرائع:
بہار میں گنگا ندی پر ایک پل جو کھگڑیا ضلع کو بھاگلپور سے جوڑنے والا تھا، گرنے کے چند ہفتوں بعد ایک اور پل بھی منہدم ہو کر پانی میں
بہہ گیا۔
بہار کے ویشالی میں گنگا پر بنائے گئے ایک عارضی پل کا کچھ حصہ چہارشنبہ کو تیز ہواؤں کی وجہ سے ٹوٹ کر پانی میں بہہ گیا۔ یہ پل راگھوپور کو ویشالی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر سے جوڑتا ہے۔