the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تروپتی، 31 مئی (ذرائع) ایک شوہر نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کر دیا، اس کی لاش کو سوٹ کیس میں بھر کر تروپتی کے ایک جھیل میں پھینک دیا۔
دل دہلا دینے والے حقائق اس کے جرم کے تقریباً پانچ ماہ بعد منگل کے روز سامنے آئے۔پولیس نے قصبہ کے مضافات میں واقع وینکٹا پورم کی جھیل سے پدما کی لاش ملی-
پولیس نے بتایا



کہ انہوں نے وینو گوپال کو گرفتار کیا ہے، جو فی الحال حیدرآباد میں ایک فرم میں ملازم سافٹ ویئر انجینئر ہے۔
شوہر اپنے سسرال والوں کو گمراہ کر رہا تھا کہ پدما حیدرآباد میں اس کے ساتھ ہے۔
چونکہ اس نے تقریباً پانچ ماہ تک ان سے فون پر بات بھی نہیں کی، پدما کے والدین کو شک ہوا اور انہوں نے پولیس میں گمشدگی کی شکایت درج کرائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.