: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 21 ستمبر (یو این آئی) آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ نے پٹنہ میں دکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (این آئی ٹی) پٹنہ میں یہ طالبہ
تعلیم حاصل کرتی تھی جس نے پٹنہ کے نواحی علاقہ بیٹا میں واقع کیمپس میں اپنے ہاسٹل کے کمرے میں یہ انتہائی اقدام کیا۔ اس کی لاش کمرے کے پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی جہاں سے ایک خود کش نوٹ بھی ملا ہے۔