ذرائع:
آندھرا پردیش کے کرشنا ضلع کے پینامالور منڈل کے گنگور میں پنشن کے لیے جاتے ہوئے دھوپ کی لو لگنے کی وجہ سے 80 سالہ وجرما نامی ایک بوڑھی خاتون کی موت ہوگئی۔
وزیر جوگی
رمیش اور ٹی ڈی پی لیڈر بوڈے پرساد ایک ہی وقت میں ان کے اہل خانہ سے ملنے گئے۔ کشیدگی اس وقت ہوئی جب رمیش نے اپنے تبصرے میں کہا کہ اس بزرگ خاتون کی موت چندرا بابو نائیڈو کی وجہ سے ہوئی ہے۔ اور وائی سی پی کارکنوں نے چندرا بابو ڈاؤں ڈاؤں کے نعرے لگائے۔