the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گنٹور/28جنوری(ایجنسی) ضلع میں ایک نجی اسکول بس کے پلٹ جانے سے 10 بچے شدید زخمی ہوگئے، جن میں سے چار کی حالت نازک بتائی گئی، قریب 85 طالب علموں کو لیکر جارہیKrishnaveni talent school  کرشناوینی ٹیلنٹ اسکول کی ایک بس پل سے گذرتے وقت پلٹ کر گر



گئی، حادثے میں زخمی بچوں کو فوری مقامی ہاسپٹل منتقل کیا گیا، یہ واقع گنٹور ضلع کے Mandadi village گاؤں کے پاس ہوا-
اپنے بچوں کو لیکر جاتی ہوئی بس کے حادثہ ہونے کی خبر ملنے کے فوری بعد انکے والدین ہاسپٹل پہنچے اور اسکول کی لاپرواہی کے خلاف احتجاج کیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.