the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

آندھرا پردیش کے سریکاکولم میں 70 ٹن وزنی پتھر کی لاری قدیم پل سے گزر رہی تھی کہ پل گر کر تباہ ہوگیا۔  اس حادثہ کی ایک ویڈیو آن



لائن منظر عام پر آئی ہے۔ یہ پل بہودا ندی پر بنایا گیا تھا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ ویڈیو میں گرا ہوا پل دکھایا گیا ہے جس پر لاری موجود ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.