the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
اعتماد:

کورٹلہ منڈل کے موضع وینکٹاپور میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک RTC بس موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کو بچانے کی کوشش میں سڑک کے کنارے موجود



گڑھے میں جاگری۔ اس حادثہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے لیکن موٹر سائیکل سوار اور مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہیں۔ زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعہ دواخانے منتقل کیا جارہاہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.