the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/26ستمبر(ایجنسی) دوحا سے حیدرآباد آرہی قطرایئر ویز کی ایک اڑان میں چہارشنبہ کو 11 مہینے کے ایک بچے کی موت ہوگئی، فی الحال موت کی وجہ کا پتہ نہیں لگا، ملی معلومات کے مطابق بچے کو سانس لینے میں دشواری ہورہی تھی.

چہارشنبہ صبح جہاز کے حیدرآباد پہنچتے ہی بچے کو اپولو میڈیکل



سینٹر لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے بچے کی جانچ کرنے کے بعد اسے مردہ قرارد دیا، بچے کا نام ارنو بتایا جارہا ہے.

انل ورما ،امریکہ کا شہری ہے اور وہ حیدرآباد کے مولاعلی اور راجہ جی نگر میں اپنے ارکان خاندان کے ساتھ وقت گزار نے کے لئے آیا تھا۔اس واقعہ کے ساتھ ہی اس کے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.