the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

گودھرا:سپریم کورٹ کےاحکامات کے بعد بلقیس بانو کیس کے تمام 11 مجرمین نے اتوار کی دیر رات سخت پولیس نگرانی میں گودھرا سب جیل میں خودسپردہوگئے۔ سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے مجرمین کو گجرات حکومت کی جانب سے دی گئی معافی کو منسوخ کرنے کے بعد انہیں 21 جنوری تک جیل میں پیش ہونے کےاحکامات جاری کئےتھے۔ تمام 11 مجرموں نے دو پرائیویٹ گاڑیوں میں رات 11:30 بجے سنگواڑ رندھیک پور سے گودھرا سب جیل پہنچ کر خودسپردگی کی۔
مقامی کرائم



برانچ کے انسپکٹر این ایل دیسائی نے پی ٹی آئی کو بتایاکہ تمام 11 مجرموں نے اتوار کی رات دیر گئے جیل حکام کے سامنے خودسپردہوگئے۔
چند روز قبل عدالت عظمیٰ نے مجرموں کوخودسپردہوبے کے لئے مزید مہلت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کسی بھی صورت میں اتوار تک خودسپرد ہوجائیں۔ 11 مجرموں میں بکا بھائی ووہنیا، بپن چندر جوشی، کیسر بھائی ووہنیا، گووند نائی، جسونت نائی، متیش بھٹ، پردیپ موردھیا، رادھیشیام شاہ، راجو بھائی سونی، رمیش چندنا اور شیلیش بھٹ شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.