the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
علی گڑھ ،13اکتوبر:-ضلع کے ہردووا گنج علاقہ میں گزشتہ شب پٹاخوں سے ہوئے دھماکہ سے ایک مکان منہدم ہوگیا جس سے اس کے ملبہ میں دبنے سے ایک خاتون اور ان کی بیٹی کی موت ہوگئی،جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ



مذکورہ علاوہ کے جلالی قصبہ میں آتش بازی بنانے والے رفیقہ عرف پیکا کے مکان میں رکھے پٹاخو ں میں گزشتہ شب تقریباً ساڑھے دس بجے دھماکہ ہوگیا۔
دھماکہ کی وجہ سے اس کا مکان گر گیا اور ملبہ میں دبنے سے اس کی بیوی افسری(35) اور15 سالہ بیٹی طیبہ کی موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.