the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مسقط، 14 ستمبر (ذرائع) مسقط ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے میں آگ لگ گئی۔ طیارے سے دھواں نکلنے پر جہاز میں سوار تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ طیارے میں چار نومولود بچوں سمیت 145 مسافر سوار تھے۔ تمام مسافروں کو ٹرمینل بلڈنگ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس دوران کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔



طیارہ مسقط سے کوچی آرہا تھا۔
طیارہ اڑان بھرنے سے چند لمحے قبل جہاز سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا۔ سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے ایک بیان میں کہا، "امدادی پروازوں کے انتظامات کیے جائیں گے۔" دو ماہ قبل کالی کٹ سے دبئی جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز کو جلنے کی بو آنے پر مسقط کی طرف موڑنا پڑا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.