the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 6 جنوری (ذرائع) ایئر انڈیا کے جہاز میں ایک خاتون پر پیشاب کرنے والے ممبئی کے شخص کو اسکی کمپنی، ویلز فارگو نے نوکری سے نکال دیا ہے- ممبئی کے رہائشی شنکر مشرا نے نومبر میں ایئر انڈیا کی اڑان میں ایک بزرگ خاتون پر پیشاب کردیا تھا- اسے اس



معاملے میں پولیس تلاش کررہی ہے-
مبینہ طور پر شنکر مشرا نے 26 نومبر کو شراب کے نشے میں خاتون پر پیشاب کردیا تھا اور اسے بنا کسی کروائی کے جانے دیا گیا تھا- اب ملزم شنکر مشرا لاپتہ ہے اور اسکے لیے لک آوٹ نوٹس اور ایئرپورٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے- پولیس اس کی تلاش کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.