: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد/28ستمبر(ایجنسی) انڈین ایئر فورس (آئی اے ایف) کے تربیتی طیارے کا حیدر آباد کے قریب حادثے کی خبر ہے.ابھی تک اس حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کوئی خبر نہیں ہے. حادثے کے وقت پائلٹ سمیت تین لوگ سوار تھے.
ابتدائی رپورٹوں کے مطابق، یہ واقعہ 11.50 بجے تلنگانہ کے کیسرہ میں ہوا. نیوز ایجنسی کے مطابق، ہندوستانی فضائیہ کے اس جہاز نے حکیم پیٹ ایئر فورس اسٹیشن سے پرواز بھری تھی. حادثے کے دوران پائلٹ نے پیراشوٹ سے جہاز سے باہر نکلا.