: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری گنگا نگر، 8 مئی (یو این آئی) فضائیہ کا جنگی طیارہ مگ 21 آج صبح راجستھان کے ہنومان گڑھ ضلع میں صدر تھانہ علاقہ کے تحت بہلول نگر گاؤں میں ایک رہائشی مکان پر گر کر تباہ ہوگیا فضائیہ کے مطابق مگ 21
طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ سورت گڑھ کے قریب اچانک گر کر تباہ ہوگیا حادثے میں پائلٹ پیراشوٹ سے بحفاظت چھلانگ لگا کر بچ گیا، اسے معمولی چوٹیں آئی ہیں فضائیہ نے حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہے۔