: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شیو پوری، 6 فروری (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع کے نرور ڈیولپمنٹ بلاک کے پپریڈو گاؤں کے قریب آج فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم دونوں پائلٹ محفوظ ہیں اس لڑاکا طیارے نے
دن میں گوالیار میں واقع ایئر فورس کے ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی گوالیار ڈویژن کے شیو پوری ضلع کے ایک کھیت میں گر کر تباہ ہو گیا اس سے قبل ہی دونوں پائلٹ پیراشوٹ کی مدد سے طیارے سے چھلانگ لگانے میں کامیاب رہے۔