the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گجرات/18مئی(ایجنسی) گجرات کے احمد آباد میں ایسا کیس سامنے آیا جسکو سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے، ہندوستان میں پب جی PUBG گیم (Unknown Battleground-PUBG) کی لت بڑھتی جارہی ہے، ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 19 سال کی خاتون شوہر سے اس لیے طلاق لینا چاہتی ہے کیونکہ اسے پب جی (PUBG Partner) کے ساتھ رہنا ہے، خاتون کی ایک سال سے بھی کم عمر کی بیٹی ہے، جو کچھ مہینے پہلے ہی پیدا ہوئی تھی، خاتون نے ریاست کی خاتون ہیلپ لائن ابھیم State's Women's Helpline Abhayam) 181 پر کال کر کے طلاق کی مانگ کی ہے، خاتون نے کال کرکے طلاق کی مدد مانگی  اور وجہ بتائی ہے کہ پب جی گیمنگ پارٹنر کے ساتھ رہنا چاہتی ہے-
خاتون ہیلپ لائن Women Helpline کے آفیشل نے بتایا کہ یہ بہت عجیب غریب کیس ہے جہاں خاتون پب جی کی وجہ سے شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہے، پہلے بھی دو خواتین کا کال آیا تھا جہاں



انہوں نے اپنے بچوں کی پب جی گیم کی لت کے بارے میں معلومات دی تھی، خاتون ایک اچھے گھر تعلق رکھتی ہے، وہ چاہتی ہے کہ بنا کسی جگھڑے سے یہ معاملہ سلجھے اور وہ الگ ہوسکے-

begfslq


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.