the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد/12ستمبر(ایجنسی) دہلی میں دل دہلا دینے والے براڑی حادثے کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ گجرات کے احمد آباد شہر میں ایک ایسا ہی واقع پیش آیا، چہارشنبہ 12 ستمبر کو احمد آباد میں ایک ہی خاندان کے تین افراد نے تنر-منتر کے جھانسے میں آکر خودکشی کرلی، بتایا جاتا ہے کہ کاسمیٹک کا کاروبار کرنے والے ترویدی پچھلے ایک سال



سے نروڈا میں کریہ پر رہتے تھے.

اس معاملے کی معلومات دیتے ہوئے پولسی کے ایک اہکار نے بتایا کہ ترویدی کے خاندان کے لوگ 24 گھنٹے سے فون نہیں اٹھا رہے تھے، جسکے بعد کچھ لوگوں کو شک ہوا اور اور وہ انکے گھر پہنچے، کمرے میں اندر داخل ہوتے ہی سب کے ہوش اڑ گئے، اندر ترویدی پھانسی پر لٹکے تھے، جبکہ انکی بیوی فرش پر اور بیٹی بستر پر مردہ پڑی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.