the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آگرہ/2اپریل(ایجنسی) اتر پردیش کے آگرہ ضلع میں بہت ناقابل یقین نظارہ دیکھنے کو ملا- جان کی قیمت کتنی معمولی ہے یہ آپکو اس ویڈیو کو دیکھ کر معلوم ہوجائے گا، آگرہ میں ٹراویل ایگزیکٹو میٹ کے ایک پروگرام میں ایک کاروباری کی اس وقت موت ہوگئی جب وہ ناچتے گاتے اسٹیج پر جانے لگا، یہ کاروباری ٹراویل ایجنسی کی اور سے گولڈ میڈل ایوارڈ کے لیے منتخب ہوئے تھے- ناچتے گاتے پہنچے اس کاروباری کی اسٹیج پر پہنچے کے کچھ ہی دیر بعد موت ہوگئی، انہیں فوری



طور پر ہسپتال لیے جایا گیا، لیکن ہسپتال میں ڈاکٹروں نے انہیں موردہ قراردیا.


یہ معاملہ آگرہ تاج گنج کا ہے جہاں کے ہوٹل میں ایک ٹراویل ایجنسی نے اپنے ایگیزیکٹوس کے لیے ایک پروگرام منعقد کیا تھا، اس پروگرام میں ممبئی کے دھدناتھ پانڈے کو انکے شاندار مظاہرے کے لیے کمپنی کی اور سے گولڈ ایوارڈ دیا جانا تھا، جسکے لیے انہیں اسٹیج پر بلایا گیا تھا، نام سسنے کے بعد وہ ناچتے گاتے اسٹیج پر جانے لگے- ناچتے گاتے اچانک اسٹیج پر وہ گر گئے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.