: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4اپریل(ایجنسی) آگرہ - لکھنؤ ایکسپریس وے پر جمعرات (04 اپریل) کی صبح ایک دردناک حادثہ ہوا. حادثہ جمعرات کی صبح کا بتایاجارہا ہے، معلومات کے مطابق ایک
سیاحتی بس اور ٹرک کے درمیان زوردار ٹکر ہوئی، اس حادثے میں 20 مسافر زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں پانچ کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، یہ واقع کے اناؤ کے ہسنگنج پولیس اسٹیشن حدود میں ہوا ہے.