the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آگرہ/26جنوری(ایجنسی) اتر پردیش کے آگرہ میں دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا۔ کوہرے کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا۔ حادثے میں 6 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 8 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی لوگوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ 

تھانہ فتح آباد کی کھنڈیرتھانہ کے پاس ٹرک پلٹ گیا۔ اس دوران ایک کار ٹرک کی زد میں آ گئی۔ اس کی وجہ سے کئی سی گاڑیاں واپس میں ٹکرا گئیں۔



style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
اطلاعات کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے سبھی لوگ ایک ہی خاندن سے تعلق رکھتے ہیں۔ اٹاوہ کی جانب سے ایک کارمظفرنگرجا رہی تھا۔یہ کارٹرک پلٹنے کے سبب اس کی زد میں گئی۔ 

حادثے میں جاں نحق ہونے والوں میں 5 مرد اورایک خاتون شامل ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.