the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

کریم نگر: چہارشنبہ کی رات دیر گئے یہاں ٹاور سرکل کے قریب BSNL کے مرکزی دفتر میں آگ لگنے کے بعد بی ایس این ایل موبائل نیٹ ورک خدمات متاثر ہونے کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بی ایس این ایل کے دفتر میں قائم نیٹ ورکنگ کنٹرولنگ سسٹم مکمل طور پر تباہ ہونے کی وجہ سے کل رات ہی موبائل خدمات متاثر ہوئیں۔

حکام کے



مطابق، مختلف سرکاری محکموں کے سی یو جی موبائل فون کے علاوہ، تقریباً 3 لاکھ موبائل فون جو بی ایس این ایل خدمات کا استعمال کرتے تھے، سابق کریم نگر اور ملحقہ عادل آباد، نظام آباد اور ورنگل اضلاع کے چند حصوں میں بھی متاثر ہوئے ہیں۔

BSNL براڈ بینڈ خدمات بھی متاثر ہوئیں کیونکہ نیٹ ورک کی کمی کی وجہ سے 3000 لینڈ فون منقطع ہو گئے تھے۔ نیٹ ورک کی کمی کے باعث مختلف بینکوں میں سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.