: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک کے یادگیر ضلع کے شوراپور حلقہ میں جمعرات کو بی جے پی اور کانگریس کارکنوں کے درمیان پرتشدد تصادم کے بعد دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
ہے۔ پولیس نے چار ایف آئی آر درج کر کے 18 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایس پی وید مورتی نے کہا کہ صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے سیکورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے۔ کرفیو 8 اپریل تک برقرار رہے گا۔