the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی۔ نجیب احمد کے بعد اب جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) سے ایک اور طالب علم لاپتہ ہو گیا ہے۔ لاپتہ طالب علم کی شناخت مکل جین کے نام سے کی گئی ہے۔ وہ گزشتہ دو دن سے لاپتہ ہے۔ پولیس کے مطابق غازی آباد کا رہنے والا مکل جین جے این یو میں اسکول آف لائف سائنس کا طالب علم تھا۔ وہ پیر کو جے این یو آنے کے بعد سے ہی غائب ہے۔ مکل کے اہل خانہ نے وسنت کنج تھانے میں گمشدگی کی شکایت درج کرائی ہے۔

پولیس اور جے این يو انتظامیہ کی مدد سے یونیورسٹی کیمپس



میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی انکوائری کرائی گئی جس میں مکل پیر کو کیمپس کے مشرقی دروازے سے دوپہر بعد ساڑھے بارہ بجے نکلتے دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے موبائل فون اور سامان کو برآمد کر لیا گیا ہے لیکن اس کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

اس سے پہلے 15 اکتوبر 2016 کو نجیب احمد لاپتہ ہو گیا تھا جسے لیکر جے این یو انتظامیہ اور حکومت اسٹوڈنٹس یونین کے نشانے پر ہیں۔ نجیب کی گمشدگی اپوزیشن کے لئے ایک بڑا ایشو بن گیا ہے۔ سی بی آئی اسے اب تک تلاش نہیں کر پائی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.