the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
کابل، یکم جون (یو این آئی) افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دریا میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان پریس کی اطلاعات کے مطابق ، صوبے کے ثقافت اور اطلاعات کے



ڈائریکٹر ، کاریشی بدلون نے اعلان کیا کہ صبح کے وقت ضلع مومند درہ میں دریا میں ایک کشتی الٹ گئی۔ بدلون نے بتایا کہ اس حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوئے اور مرنے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.