حیدرآباد، 19 مارچ (ذرائع) گچی باؤلی سڑک حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی،شارٹ فلم ایکٹر ایس گایتری جمعہ کی رات ہاسپٹل میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے
چل بسے۔
گایتری، جو اپنے دوست روہت کے ساتھ کار میں بیٹھی تھی، کو شدید چوٹیں آئیں اور دونوں کو ہاسپٹل منتقل کیا گیا، جہاں بعد میں ان کی موت ہوگئی۔ روہت کی حالت نازک ہے۔