: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 02 اپریل (یو این آئی) ممبئی کی لوکل ٹرین میں ایک نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ملزم کو پکڑ لیا گیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس نے منگل کو یہ جانکاری دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پیر کو اس وقت پیش آیا جب ٹی بی کی مرئضہ اسپتال سے واپسی کے بعد لوکل ٹرین کے ذریعے اپنے والد کے ساتھ گھر جارہی تھی۔