حیدرآباد21جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کی سائبرآباد پولیس کی درخواست پر ریجنل ٹرانسپورٹ اتھاریٹی نے ابھیلاش نامی سافٹ ویر ملازم کا ڈرائیونگ لائسنس معطل
کردیا۔
گزشتہ سال نومبرمیں حیدرآباد کے بائیوڈائیورسٹی فلائی اوور پر ہوئے سڑک حادثہ کے بعد یہ قدم اٹھایا گیاجس میں دو افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
آرٹی اے نے ایک سال کے لئے لائسنس معطل کیا۔