بلند شہر،21اکتوبر:-اترپردیش میں بلند شہر کے سکندرآباد میں دیوالی کے موقع پر اپنے ماموں کے گھر آئی پانچ سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔
right;">پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ بچی اپنے والدین کے ساتھ دیوالی منانے کیلئے سکندرآباد اپنے ماموں کے یہاں آئی تھی۔
وہ اپنے والد کے ساتھ گہری نیند میں سورہی تھی