the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

جگتیال: ملیال منڈل کے راجا رام میں اتوار کی رات دیر گئے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران گرورام پروین نامی نوجوان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

مقامی لوگوں کے مطابق، گاؤں والے تیلگو فلم ’بلگام‘ کی عوامی نمائش دیکھ رہے تھے، جب مبینہ طور پر نشے میں دھت چند نوجوان آپس میں جھگڑ پڑے۔

جھگڑے نے سنگین شکل اختیار کرتے ہوئے ایک دوسرے پر حملہ



کردیا۔ گروم پروین اور وینکٹیش شدید زخمی ہوئے کیونکہ ان کے حریف گروپ نے لوہے کی سلاخوں سے ان پر حملہ کیا۔

پروین کی موقع پر ہی موت ہوگئی، وینکٹیش کو جگتیال اسپتال منتقل کیا گیا۔ گاؤں والوں کے مطابق، دو نوجوان شیوارتری نریش اور بھاگیہ راج کی شناخت حریف گروپ کے طور پر ہوئی ہے۔

ملیال پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ پروین کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جگتیال سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.