ذرائع:
حیدرآباد: ایک نوجوان ڈاکٹر جوڑے کی جمعرات کی رات لینگر ہاؤز میں ان کے گھر میں گریزر کے
استمعال کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی۔ ڈاکٹر سید نثار الدین جن کی عمر 26 سال تھی اور ان کی اہلیہ ام محیمین صائمہ 22 سال کی تھیں دونوں باتھ روم میں مردہ پائے گئے۔